عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

116
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1271.90ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔