عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 6ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

77
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن۔ 05 مئی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 6ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1246.76 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی