عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

نیویارک۔25مئی (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔نیویارک سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 0.9فیصد بڑھ کر 1305.18ڈالر پر بند ہوئے جبکہ یو ایس گولڈ کی جون کے لئے سپلائی 1.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1304.40ڈالر فی اونس طے پائی،لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ ایک فیصد تک بڑھ کر 1305.60ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کی جون کے لئے سپلائی 1.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1304.60ڈالر …

نیویارک۔25مئی (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔نیویارک سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 0.9فیصد بڑھ کر 1305.18ڈالر پر بند ہوئے جبکہ یو ایس گولڈ کی جون کے لئے سپلائی 1.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1304.40ڈالر فی اونس طے پائی،لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ ایک فیصد تک بڑھ کر 1305.60ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کی جون کے لئے سپلائی 1.2فیصد اضافہ کے ساتھ 1304.60ڈالر فی اونس طے پائی،چاندی کے نرخ 16.63 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں