عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ

شکاگو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ مکئی کی طلب بڑھنے کے بعد دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 4-3/4 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.57-1/4 ڈالر فی بشل طے پائی۔ امریکی محکمہ زراعت کے مطابق نجی برآمدکنندگان نے 121,700 ٹن مکئی بیچی ہے جو دنیا کے مختلف مقامات کی طرف رواں دواں ہے۔

مزید خبریں