وینی پگ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔ آئی سی ای منڈی میں نومبر کے لئے کینولا کی ترسیل کے سودے 1.80ڈالر کمی کے ساتھ 494.70 ڈالر فی ٹن اور نومبر کے لئے ہی سویا بین کی ترسیل کے سودے 9-1/4 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.67-1/2 ڈالر فی بشل طے پائے۔