عام انتخابات 2018ءمیں ملک بھر سے ایک ہزار 691خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

اسلام آباد ۔24 جون (اے پی پی)عام انتخابات 2018ءمیں ملک بھر سے ایک ہزار 691خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں قومی اسمبلی کیلئے 436اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایک ہزار 255خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018ءمیں ملک بھر سے ایک ہزاز 691خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ان میں سے 436خواتین امیدواروں نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں حصہ …

اسلام آباد ۔24 جون (اے پی پی)عام انتخابات 2018ءمیں ملک بھر سے ایک ہزار 691خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں قومی اسمبلی کیلئے 436اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایک ہزار 255خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018ءمیں ملک بھر سے ایک ہزاز 691خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ان میں سے 436خواتین امیدواروں نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ،