عام انتخابات 2018میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 4اگست کے بعد جاری کیا جائے گا ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 4اگست کے بعد جاری کیا جائے گا ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 4اگست تک اپنے اپنے انتخابی اخراجات اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائیں تاکہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو نوٹیفکیشن جاری …

اسلام آباد ۔ 31جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 4اگست کے بعد جاری کیا جائے گا ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 4اگست تک اپنے اپنے انتخابی اخراجات اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائیں تاکہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔