عبدالحفیظ شیخ اور سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ ہائوس میں آمناسامنا، مصافحہ کیااور ہلکے پھلکے انداز میں تبادلہ خیال کیا

71

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ اور پی ڈی ایم کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نےپارلیمنٹ ہائوس میں آمناسامنا ہونے پر مصافحہ اور ہلکے پھلکے انداز میں تبادلہ خیال کیا۔

عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی انتخابی عمل کے دوران ایوان میں موجود رہے،دونوں نے آمنا سامناہونے پر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔