عثمان اختر باجوہ چیئرمین سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر عثمان اختر باجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا ہے۔ جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے آفیسر عثمان اختر باجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات تھے۔

مزید خبریں