عراق: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 93، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

218

بغداد ۔ 12 مئی (اے پی پی) گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے3 کار بم دھماکوں کی ذمہ داری جہادی تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ ان بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 93 تک جا پہنچی۔