چین کی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ حادثہ میں محفوظ رہا

بیجنگ ۔ 12 مئی (اے پی پی) چین کی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ چین کے میڈیاکے مطابق چین کے مشرقی صوبے ژییانگ میں چین کی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply