عرفان خان نیازی کی قائدِ اعظم بین الصوبائی گیمز کے کامیاب انعقاد پرڈائریکٹرجنرل پی ایس بی اور ان کی ٹیم کومبارکباد

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈ میڈلسٹ محمد عرفان خان نیازی نے قائدِ اعظم بین الصوبائی گیمز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ سمیت ان کی ٹیم ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام ڈپٹی ڈی جی سہولیات سید نوید الحسن اور ڈائریکٹر احتشام الحق کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے گیمز میں پنجاب کے کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی پر …

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈ میڈلسٹ محمد عرفان خان نیازی نے قائدِ اعظم بین الصوبائی گیمز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ سمیت ان کی ٹیم ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام

ڈپٹی ڈی جی سہولیات سید نوید الحسن اور ڈائریکٹر احتشام الحق کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے گیمز میں پنجاب کے کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی پر انہیں بھی مبارکباد دی ہے۔