اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) عسکری بینک لمیٹڈ کے منافع میں31 دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عسکری بینک کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 2019ءکے دوران بینک نے 7.032 ارب روپے منافع کمایا ہے اور بینک کی فی حصص آمدن 5.58 روپے رہی ہے۔ 2018ءکے دوران عسکری بینک لمیٹڈ کو 4.428 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا اور بینک کی …
عسکری بینک لمیٹڈ کے منافع میں31 دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران59 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) عسکری بینک لمیٹڈ کے منافع میں31 دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عسکری بینک کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 2019ءکے دوران بینک نے 7.032 ارب روپے منافع کمایا ہے اور بینک کی فی حصص آمدن 5.58 روپے رہی ہے۔ 2018ءکے دوران عسکری بینک لمیٹڈ کو 4.428 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا اور بینک کی فی حصص آمدنی 3.51 روپے رہی تھی۔ اس طرح 2018ءکے مقابلہ میں 2019ءکے دوران عسکری بینک لمیٹڈ کے منافع میں 2.604 ارب روپے یعنی 59 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








