استنبول۔ 26 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں مشرقی الغوطہ کی ایک خاتون کی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جو قدم آپ نے عفرین میں اٹھایا ہے وہ مشرقی الغوطہ میں بھی ا ٹھائیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چھٹے اجلاس سے خطاب میںصدر اردوان نے …
عفرین جیسا اقدام مشرقی الغوطہ میں بھی ا ٹھائیں، شامی خاتون کا ترک صدر کو خط

مزید خبریں
استنبول۔ 26 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں مشرقی الغوطہ کی ایک خاتون کی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جو قدم آپ نے عفرین میں اٹھایا ہے وہ مشرقی الغوطہ میں بھی ا ٹھائیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چھٹے اجلاس سے خطاب میںصدر اردوان نے کہا ہے کہ ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مشرقی الغوطہ کی ایک خاتون نے کہا ہے کہ آپ نے جو قدم عفرین شہر میں اٹھایا ہے ویسا ہی قدم مشرقی الغوطہ میں بھی ا ٹھائیں۔







