علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سمسٹر بہار 2018ءکے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 30 مارچ تک توسیع

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ و طالبات کے مطالبے پر سمسٹر بہار 2018ءکے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 30 مارچ 2018ءتک توسیع کی منظوری دیدی ہے