علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2018ء کے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح کے داخلے جاری

سلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2018ء کے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح کے داخلے جاری ہیں،تمام پروگراموں کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے، فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے سیل پوائنٹس اور ملک بھر میں موجود علاقائی کیمپسز اوررابطہ دفاتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔