علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بیچلر پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

98

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2017ءمیں پیش کئے گئے بیچلرپروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بیچلر پروگرامز میں بی ایس )مائیکروبیالوجی(، بی ایس )کیمسٹری(، بی اے )جنرل(، بی کام، بی اے )لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز(، بی اے ابلاغ عامہ اور بی اے درس نظامی پروگرامز شامل ہیں۔