اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چند تکنیکی وجوہات کی بناءپر 15مئی کو منعقد ہونے والے بی ایس اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس کے کورس کوڈ 5404 کے امتحانات پورے ملک میں ملتوی کردئیے تھے۔اب یونیورسٹی نے اس پیپر کی نئی تاریخ 22۔جون مقرر کر دی ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق اوقات کار اور امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس اکاﺅنٹنگ اینڈ فنانس کے کورس کوڈ 5404 کے پیپر کی نئی تاریخ 22۔جون مقرر کر دی