علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2018ء کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے 20 تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2018ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے 20 تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ان پروگرامز میں ایم ایس سی )ماس کمیونیکیشن( ایم ایس سی )ٹیلی ویژن پروڈکشن( ایم ایس سی )آنرز (لائیو اسٹاک مینجمنٹ ایم ایس سی )آنرز( رورل ڈیولپمنٹ ایم ایس سی)آنرز( ایگریکلچر ایکسٹیشن ایم ایس سی )فارسٹری( ایم …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2018ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے 20 تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ان پروگرامز میں ایم ایس سی )ماس کمیونیکیشن( ایم ایس سی )ٹیلی ویژن پروڈکشن( ایم ایس سی )آنرز (لائیو اسٹاک مینجمنٹ ایم ایس سی )آنرز( رورل ڈیولپمنٹ ایم ایس سی)آنرز( ایگریکلچر ایکسٹیشن ایم ایس سی )فارسٹری( ایم ایس سی )پاکستان سٹڈی( ایم ایس سی )معاشیات( کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے ایم بی اے ایم ایل آئی ایس ایم اے )تاریخ( ایم اے )ای پی ایم( ایم اے)اردو( ایم اے)عربی( ایم اے)اسلامیات( ایم اے)ایجوکیشن( ایم اے )ٹیفل( ایم اے)سپیشل ایجوکیشن( ایم ایڈ اور ایم کام شامل ہیں۔ رزلٹ کارڈ طلبہ کو بذریعہ ڈاک ارسال کئے جارہے ہیں۔ علاوہ ازیں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز چار سالہ بی ایس پروگرامز بی اے/بی بی اے ڈپلومہ پروگرامز چھ ماہ دورانیہ کے سرٹیفیکیٹ کورسسز اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔

مزید خبریں