اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وضاحت کی ہے کہ ٹیوٹر رجسٹریشن فارم یونیورسٹی اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کرے گی جبکہ بعض نامعلوم افراد نے سوشل میڈیا پر اے آئی او یوٓیونیورسٹی کا ٹیوٹر رجسٹریشن فارم اپ لوڈ کیا ہواہے امیدواروں اور علاقائی دفاتر کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز کو ٹیوٹر رجسٹریشن کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ٹیوٹر رجسٹریشن فارم اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کرے گی

مزید خبریں