اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چائنہ۔پاکستان اقتصادی کوریڈور )سی پیک(کو تعلیمی سپورٹ فراہم کرنے کے لئے ایک جامع منصوبے پر کام کررہی ہے۔" سی پیک کے حصے کے طور پر تعلیمی کوریڈور بنانا حکومت کی کوشش ہے اوپن یونیورسٹی قومی مفاد کی اس کوشش میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے چینی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے پاکستان میں"چائنیز لنگوئج سینٹرز" قائم کرنا چاہتی ہے"ان خیالات کا …
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چائنہ پاکستان اقتصادی کوریڈورکو تعلیمی سپورٹ کی فراہمی کے لئے جامع منصوبے پر کام کررہی ہے
اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چائنہ۔پاکستان اقتصادی کوریڈور )سی پیک(کو تعلیمی سپورٹ فراہم کرنے کے لئے ایک جامع منصوبے پر کام کررہی ہے۔” سی پیک کے حصے کے طور پر تعلیمی کوریڈور بنانا حکومت کی کوشش ہے اوپن یونیورسٹی قومی مفاد کی اس کوشش میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے چینی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے پاکستان میں”چائنیز لنگوئج سینٹرز” قائم کرنا چاہتی ہے”ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے منصوبے پر نظر ثانی کے سلسلہ میں اجلاس سے خطاب میں کیا۔









