اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلی بار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے تو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ان کا استقبال کیا۔ بلاول کے ہمراہ ان کی پارٹی کے مرکزی رہنما سیّد نوید قمر، سیّد خورشید شاہ سمیت دیگر نومنتخب اراکین بھی موجود تھے۔ عمران خان نے استقبال کے بعد بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا اور …
عمران خان نے قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلی بار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے تو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ان کا استقبال کیا۔ بلاول کے ہمراہ ان کی پارٹی کے مرکزی رہنما سیّد نوید قمر، سیّد خورشید شاہ سمیت دیگر نومنتخب اراکین بھی موجود تھے۔ عمران خان نے استقبال کے بعد بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا اور ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔








