اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 176 ووٹ لے کر قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار میاں محمد شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح عمران خان حلف اٹھانے کے بعد ملک کے 22 ویں منتخب وزیراعظم ہوں گے۔ قائد …
عمران خان پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 176 ووٹ لے کر قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار میاں محمد شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح عمران خان حلف اٹھانے کے بعد ملک کے 22 ویں منتخب وزیراعظم ہوں گے۔ قائد ایوان کے انتخاب کے بعد انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور فاٹا سے دو آزاد اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا۔








