عمران خان کا پارلیمنٹ سے متعلق بیان ان کی مایوسی کا اظہار ہے، دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور میں پارلیمنٹ سے متعلق بیان ان کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کے اعلیٰ ترین ادارے پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال کیا …

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور میں پارلیمنٹ سے متعلق بیان ان کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کے اعلیٰ ترین ادارے پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال کیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگلے انتخابات میں بھی وہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل نہیں کر سکتے۔