- Advertisement -
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576529
- Advertisement -