قومی خبریں عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے، چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 3 اپریل 2022, 11:52 صبح 106 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔