قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2025-26ء کے بجٹ کی منظوری لی گئی۔ ایجنڈے کی تکمیل پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔  

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2025-26ء کے بجٹ کی منظوری لی گئی۔

ایجنڈے کی تکمیل پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔

 

مزید خبریں