پشاور۔22 جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر اورپاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پارلیمنٹ 22کروڑعوام کی آدرشوںکی علامت ہے اس پرلعنت بھیجنے والے کس منہ دوبارہ پارلیمنٹ میںمنتخب ہونے کےلئے سرتھوڑکوشش کررہے ہیں،عمران خان نے کبھی تنخواہ کے چیک پرلعنت نہیںبھیجی مگرعوام2018کے عام انتخابات میںبیلٹ کے ذریعے عمران خان پرلعنت بھیج دیںگے۔
عوام آئندہ عام انتخابات میں بیلٹ کے ذریعے عمران خان پرلعنت بھیج دیںگے،امیرمقام

مزید خبریں