عوام عید کی تعطیلات کے دوران احتیاط برتیں اور ایس او پیز پر عمل کریں، صدر عارف علوی

128
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 4 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ آنے والی عید کی تعطیلات کے دوران احتیاط برتیں۔ صدر مملکت نے پیر کو ایک ٹویٹ میں لوگوں پر زور دیا کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں، خود کو، اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو بیماری سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ جو کچھ کرسکتے ہیں اسے روکیں اور ریاست کو صحت کے دیگر مسائل کے بارے میں فکر کرنے دیں۔