اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عوام معزز اداروں کی توہین کرنے والی سیاسی جماعتوںکو مسترد کردیں گے۔ جمعرات کوقومی خبر رساں ادارے” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ان کے صاحبزادے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔
عوام معزز اداروں کی توہین کرنے والی سیاسی جماعتوںکو مسترد کردیں گے،وزیراعظم نے ہمیشہ اداروںکا احترام کیا، حنیف عباسی

مزید خبریں