اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) عوام الناس نے وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کی جانب سے سی فیئرر کمیونٹی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر وزارت بحری امور کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر کیے گئے سروے میں حصہ لینے والے 88 فیصد ووٹرز نے علی حیدر زیدی کی جانب سے سی فیئرر کمیونٹی …
عوام کا وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کی جانب سے سی فیئرر کمیونٹی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) عوام الناس نے وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کی جانب سے سی فیئرر کمیونٹی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر وزارت بحری امور کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر کیے گئے سروے میں حصہ لینے والے 88 فیصد ووٹرز نے علی حیدر زیدی کی جانب سے سی فیئرر کمیونٹی کی فلاح کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ صرف 12فیصد افراد نے ان اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔








