اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کےمعاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ہرعورت کی عزت کرنی چاہیے خواہ وہ کسی پارٹی سے ہو۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ عورت کی عزت ہونی چاہیے خواہ وہ کسی پارٹی سے ہواوراگر آپ دوسروں کی عورتوں کو گالیاں دیں گے تو یہ کلچر بنے گا۔
عورت کی عزت ہونی چاہیے خواہ وہ کسی پارٹی سے ہو،ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں