اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) عیدالاضحی کے دوسرے روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے دوسرے روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا اور شہری قربانی کے فرائض کے انجام دہی کیلئے جانوروں کی قربانی ادا کرتے رہے جبکہ عید کے دوسرے روز بھی تفریحی مقامات پر لوگوں …
عیدالاضحی کے دوسرے روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاری رہا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) عیدالاضحی کے دوسرے روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے دوسرے روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا اور شہری قربانی کے فرائض کے انجام دہی کیلئے جانوروں کی قربانی ادا کرتے رہے جبکہ عید کے دوسرے روز بھی تفریحی مقامات پر لوگوں کا ہجوم رہا۔ بچے چڑیا گھروں اور پارکوں میں عید کی چھٹی منا رہے ہیں۔








