اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عید الا ضحیٰ تک مسافروں کی سہولت کے لئے 40 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ منگل کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عید کے موقع پر مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی تاکہ لوگوں کو اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے میں سہولت ملے، انہوں نے کہا …
عید الا ضحیٰ تک مسافروں کی سہولت کے لئے 40 ٹرینیں چلائی جائیں گی،وفاقی وزیر شیخ رشید احمد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عید الا ضحیٰ تک مسافروں کی سہولت کے لئے 40 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ منگل کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عید کے موقع پر مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی تاکہ لوگوں کو اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے میں سہولت ملے، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر 60 فیصد لوگ ٹرینوںسے سفر کرتے ہیں۔ انہوں نے مسافروں سے کہا کہ وہ سفرکرتے ہوئے ایس او پیز اور دیگر حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔








