اقوام متحدہ ۔22جولائی (اے پی پی):اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدیدمشکل حالات کا سامنا ہے۔یونیسیف نے ایکس پر غزہ کی پٹی میں بچوں کی صورتحال کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو مشکل حالات کا سامنا ہے، جس میں جلد کی بیماریاں، غیر صحت مند ماحول اور نہ ختم …
غزہ کے بچوں کی زندگی مشکلات کا گھر بن گئی ہے، یونیسیف

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔22جولائی (اے پی پی):اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدیدمشکل حالات کا سامنا ہے۔یونیسیف نے ایکس پر غزہ کی پٹی میں بچوں کی صورتحال کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو مشکل حالات کا سامنا ہے، جس میں جلد کی بیماریاں، غیر صحت مند ماحول اور نہ ختم ہونے والے حملے شامل ہیں۔ بیان میں زور دیا گیا ہے کہ غزہ میں اب جنگ بندی کی ضرورت ہے۔







