’’فال آف عمران اِن ڈی چوک“ہوچکا ہے، وہ ڈی چوک کے بھگوڑے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ “فال آف عمران اِن ڈی چوک“ ہوچکا ہے، وہ ڈی چوک کے بھگوڑے ہیں۔
  • منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئین شکن اور عدلیہ کی توہین کے مجرم سپریم کورٹ سے کس منہ کیا مانگ رہے ہیں؟ عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔