فجی جزیرے میں 5.3شدت کے زلزلے کےجھٹکے

80
Earthquake tremors
Earthquake tremors

سووا۔13دسمبر (اے پی پی):فجی جزیرے میں 5.3شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔چینی خبر رساں ادارہ نے امریکی جیالوجیکل سروے ادارے کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے10.0کلومیٹر گہرائی میں تھا۔زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔