فرانس، سابق صدر نکولس سرکوزی نے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردیئے

پیرس ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے رشوت لینے کے الزامات مسترد کردیئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے انہیں گزشتہ روز حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ 63 سالہ نکولس سرکوزی پر الزام ہے کہ 2007ءمیں ان کی صدارتی مہم کے لئے لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے سرمایہ مہیا کیاگیا تھا۔

مزید خبریں