33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج جاری، مظاہرین نے ریفائنریز...

فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج جاری، مظاہرین نے ریفائنریز کا محاصرہ کر لیا

- Advertisement -

پیرس ۔ 27 مئی (اے پی پی) فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف جاری احتجاج میں مظاہرین نے ریفائنریز کا محاصرہ کر لیا جس سے جوہری بجلی گھر متاثر ہوئے ۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق سو کے قریب نقاب پوش دارالحکومت پیرس میں جمع ہو گئے اور انھوں نے دکانوں اور کھڑی کاروں کے شیشے توڑ دیے اس دوران پولیس اور مشتعل مظاہرین میں چھڑپیں ہوئیں ملک بھر میں ایک لاکھ 53 ہزار مظاہرین نے گلیوں اور سڑکوں پر احتجاج کیا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6541

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں