ڈاکار ۔ 05 فروری (اے پی پی) عالمی رہنماﺅں نے تیسری دنیا میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 2.3 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیش کش کی ہے جس سے 89 ترقی پذیر و غریب ملکوں کے ان بچوں کو تعلیم تک رسائی میں مدد ملے گی جو تاحال اس سے محروم یا اس سلسلے میں مشکلات کا شکارہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں …
فرانس کے صدر میکرون عمانویل نے اپنا عطیہ 12 گنا بڑھا کر 250 ملین ڈالر کرنے کا اعلان کردیا

مزید خبریں
ڈاکار ۔ 05 فروری (اے پی پی) عالمی رہنماﺅں نے تیسری دنیا میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 2.3 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیش کش کی ہے جس سے 89 ترقی پذیر و غریب ملکوں کے ان بچوں کو تعلیم تک رسائی میں مدد ملے گی جو تاحال اس سے محروم یا اس سلسلے میں مشکلات کا شکارہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں تیسری دنیا کے لوگوں کو تعلیم کی فراہمی کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں مختلف ملکوں کے سربراہوں نے فراخ دلانہ عطیات کا اعلان کیا۔








