فروری کے دوران خیموں اور ترپالوں کی برآمدات میں 28فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) فروری 2017ءکے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی برآمدات میں 28فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں فروری 2016ءکے دوران برآمدات کاحجم 1.106 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔اس طرح فروری 2016ءکے مقابلہ میں فروری 2017ءکے دوران خیموں اور ترپالوں …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) فروری 2017ءکے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی برآمدات میں 28فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں فروری 2016ءکے دوران برآمدات کاحجم 1.106 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔اس طرح فروری 2016ءکے مقابلہ میں فروری 2017ءکے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی قومی برآمدات میں 28.84 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply