23.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںفرینکفرٹ، جرمنی میں پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمبی اینٹی“ میں شرکت...

فرینکفرٹ، جرمنی میں پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمبی اینٹی“ میں شرکت کے خواہشمندوں سے 12 اکتوبر تک درخواستیں طلب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرینکفرٹ، جرمنی میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمبی اینٹی“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 12 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71415

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں