اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرینکفرٹ، جرمنی میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمبی اینٹی“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 12 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
فرینکفرٹ، جرمنی میں پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمبی اینٹی“ میں شرکت کے خواہشمندوں سے 12 اکتوبر تک درخواستیں طلب