فلسطینی صدر محمود عباس 20 فروری کو سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

واشنگٹن ۔ 2 فروری (اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس 20 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان گزشتہ روز سلامتیکونسل کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر 20 فروری کو کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے