38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلپائن ، انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہونے سے قبل حملے میں...

فلپائن ، انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہونے سے قبل حملے میں 7افراد ہلاک

- Advertisement -

منیلا۔ 9 مئی (اے پی پی) فلپائن میں انتخابات کےلئے پولنگ شروع ہونے سے قبل چھاپہ مار حملے میں 7افراد ہلاک اور ایک فرد زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق دارالحکومت منیلا کے جنوب میں روساریو قصبے پیرکی صبح نامعلوم مسلح افراد نے ایک جیپ اور دو موٹر سائیکل جو ایک کانوائے کا حصہ تھے پر چھاپہ مار حملہ کیا جس دوران فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس نے بتایاکہ الیکشن سے قبل پرتشدد واقعات میں اب تک 15افراد مارے جاچکے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4120

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں