فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 سوسے تجاوز کرگئی

منیلا ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) فلپائن میں سمندری طوفان ٹیمبِن کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 سو سے تجاوز کر گئی جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ملکی نشریاتی ادارے کے مطابقفلپائن میں سمندری طوفان ٹمبِن نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جہاں سنیکڑون گھر تباہ اور ٹراسنپورٹ کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 2 سو …

منیلا ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) فلپائن میں سمندری طوفان ٹیمبِن کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 سو سے تجاوز کر گئی جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ملکی نشریاتی ادارے کے مطابقفلپائن میں سمندری طوفان ٹمبِن نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جہاں سنیکڑون گھر تباہ اور ٹراسنپورٹ کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 2 سو تجاوز کر گئی اور 144 افراد لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں منڈاناو اور قریب کے چھوٹے چھوٹے جزائر پر ہوئی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply