منیلا ۔7جنوری (اے پی پی):فلپائن کے علاقے باکولن میں 6.7 شدت زلزلے لے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔شنہوا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 7.40 درجے شمالی عرض البلد اور 127.20 درجے مشرقی طول البلد پر واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔تاحال زلزلے سے ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام …
فلپائن میں 6.7 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
منیلا ۔7جنوری (اے پی پی):فلپائن کے علاقے باکولن میں 6.7 شدت زلزلے لے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔شنہوا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 7.40 درجے شمالی عرض البلد اور 127.20 درجے مشرقی طول البلد پر واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔تاحال زلزلے سے ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔








