فوجی کارروائی کے لئے کسی بھی وقت اپنے نئے اہداف کا اعلان کر سکتے ہیں، صدر اردوان

استنبول ۔ 3 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے مسلح افواج نئے اہداف کی طرف بڑھنے کی تیاری کر رہی ہے اور عفرین کے بعد دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے ہم کسی بھی وقت نئے اہداف کا اعلان کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں