- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں فائنل ٹچ کلب مانیاز نے نفیس کلب مانیارکو 2-1 گول سے ہرا دیا، سوات میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں دوسرے ہاف میں فائنل ٹچ کلب نے گول کرکے مقابلہ 2-1 سے جیت لیا،پہلے ہاف کے 10 ویں منٹ میں فائنل ٹچ کلب کے غفران نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ 25 ویں منٹ میں نفیس کلب کے رئیس نے گول کرکے مقابلہ 1-1 گول سے برابر کردیا،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=21578
- Advertisement -