فٹ بال کی برآمدات میں اگست کے دوران 6.45 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) اگست 2018ءکے دوران فٹ بال کی برآمدات میں 6.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران پاکستان میں فٹ بال کی برآمدات سے 13.46 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 6.45 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی …

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) اگست 2018ءکے دوران فٹ بال کی برآمدات میں 6.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران پاکستان میں فٹ بال کی برآمدات سے 13.46 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 6.45 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے فٹ بال کی برآمدات سے 14.39 ملین ڈالرکا زرمبادلہ کمایا تھا۔

مزید خبریں